A student was caught red-handed while impersonating.

کنکورڈیا کالج والٹن روڈ طالب علم نقل کرتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

طالب علم اپنے دوست کی جگہ پیپر دینے آیا تھا۔

طالب علم کے خلاف یو ایم سی اور ایف آئی آر درج کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

میٹرک کے امتحان 2025 کو شفاف بنانے کے لیے متحرک ہے۔۔ چیرمین ٹاسک فورس مزمل محمود